ناول: جل تھل
مصنفہ : قرۃ العین رائے 🌸
اشاعت :حنا ڈائجسٹ اگست تا نومبر 2022
یہ ایک ایمرجنسی نکاح بیسڈ، شادی کے بعد کی خوبصورت کہانی ہے جس میں روڈ اور ایموشنل پولیس آفیسر ہیرو دکھایا گیا ہے 🥰🌹
ہیرو ارشام ایک بہادر پولیس آفیسر ہے 🚔۔ اس کی ماں پر ماضی میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ وہ اچھے کردار کی عورت نہیں تھیں، جس کے باعث وہ اپنے شوہر اور بیٹے کو چھوڑ کر چلی گئی 😔۔ ارشام کے والد معذور ہیں اور گھر کا سارا انتظام اس کی چچی نے سنبھالا ہوا ہے، جو اپنی بیٹی کی شادی ارشام سے کروانا چاہتی ہیں 💢۔ اسی حادثے کے بعد سے ارشام عورتوں کو بےوفا سمجھتا ہے اور کافی سخت مزاج بن چکا ہے 💔
ہیروئن افراح کے والد ارشام کے دفتر میں کام کرتے ہیں 👨💼۔ ایک دن وہ ایک حادثے کے دوران ارشام کی جان بچاتے ہیں، جس کے بعد ارشام ان کی بہت عزت کرنے لگتا ہے 🙏💞۔ بعد میں جب افراح کے والد کی طبیعت اچانک بگڑ جاتی ہے تو وہ اپنی بیٹی کی زندگی محفوظ دیکھنے کے لیے ایمرجنسی میں افراح کا نکاح ارشام سے کروا دیتے ہیں 💍
نکاح کے بعد کہانی مزید دلچسپ ہو جاتی ہے، جہاں محبت، غلط فہمیاں اور چچی کی چالاکیاں ایک ساتھ چلتی ہیں 😅۔ ارشام کی سختی کے باوجود آہستہ آہستہ دونوں کے درمیان محبت اور قربت بڑھتی ہے 💕
کہانی کا انجام خوشیوں بھرا اور رومانٹک ہے 🌹✨
زبردست، دل کو چھو لینے والی اور مکمل طور پر پڑھنے کے قابل کہانی ہے 👩❤️💋👨💖
Novel Description ناول: دل دریا سمندروں ڈونگےمصنفہ: آسیہ مرزاصفحات: 632یہ ایک خوبصورت، طویل حویلی بیسڈ…
Novel Description ناول : نئے دیپ جلائیں" مصنفہ : انجم نوابشائع ہوا : کرن ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول: موسمِ غمِ جاناں نہ ہو مصنفہ: ہانی تبسمشائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ نومبر…
Download link AIK TERI ANA KI KHATIR BY MONA SAFDAR
Novel Description ناول کا نام : نئے موسموں کا چاند 🌙 مصنفہ: عفت سحر طاہر…
Novel Description ناول : بخیہ گر" مصنفہ: آسیہ رئیس خان شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر…