📖 ناول کا نام: یہ دلوں کے رشتے
✍️ مصنفہ: مریم عزیز
🗞️ شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، نومبر 2006
✨ ہنستی مسکراتی، دلچسپ اور رومانوی کہانی ہے 🙂🌹
🧑🦱 ہیرو مون اپنے بھائی کے گھر والوں کے ساتھ رہتا ہے۔ اس اور اس کے بھتیجے عون میں صرف تین سال کا عمر کا فرق ہے، اسی لیے دونوں اکثر شرارتوں میں لگے رہتے ہیں 😅
👩🦰 ہیروئن ایمان پڑھائی کے سلسلے میں ہوسٹل میں رہتی ہے۔ جب وہاں کا ماحول خراب ہو جاتا ہے تو وہ کرائے پر کمرہ لینے نکلتی ہے اور غلطی سے ہیرو کے گھر پہنچ جاتی ہے، جہاں چچا بھتیجا دونوں اسے خوب تنگ کرتے ہیں 🙂
👭 بعد میں ایمان اپنی دوست غزل کے ساتھ ہیرو کے گھر کے انیکسی میں شفٹ ہو جاتی ہے۔ شروع میں وہ مون کو فلرٹی سمجھتی ہے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ کہانی مزید دلکش ہو جاتی ہے 💞
🌸 یہ ایک نہایت پیاری اور مزاح سے بھرپور کہانی ہے، جس کا اختتام خوشگوار اور محبت بھرا ہے 💏❤👌
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…