Rimjhim Kay Geet Sawan Gaayee By Alia Hira

Novel Description

ناول : رم جھم کے گیت ساون گائے 🌧️🎶

مصنفہ : عالیہ حرا 🌹
اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ اگست 2009


یہ ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی ایمرجنسی نکاح پر مبنی کہانی ہے ♥️✨۔

ہیرو داور اور ہیروئن رُباب آپس میں کزنز ہیں 😍۔ رباب اپنے والد کے ساتھ شہر میں رہتی ہے اور کزن کی شادی میں شرکت کے لیے گاؤں آتی ہے 🏡۔ یہاں داور کے سخت اور رُوکھے رویے سے وہ خاصی پریشان ہو جاتی ہے 🙂۔

ہیروئن کی والدہ کو گاؤں کا ماحول بالکل پسند نہیں اور وہ پہلے بھی داور کی بے عزتی کر چکی ہیں 🙄۔ یہی بات داور کے دل میں چبھتی ہے اور وہ رباب کو اکثر طعنوں اور طنز کا نشانہ بناتا رہتا ہے 🙂۔

مگر حالات اچانک پلٹا کھاتے ہیں جب رباب کے والد دونوں کی شادی طے کر دیتے ہیں 🥰💍۔

کہانی کے اتار چڑھاؤ، محبت اور جذبات آخرکار ایک حسین ہیپی اینڈنگ پر جا کر مکمل ہوتے ہیں ♥️👩‍❤️‍👨🌸۔

Download link

RIMJHIM KAY GEET SAWAN GAAYEE BY ALIA HIRA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *