Kahan Tha Warna Hamen Gawara By Nabila Abar Raja

Novel Description

ناول : کہاں تھا ورنہ ہمیں گوارا

مصنفہ: نبیلہ ابر راجہ
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ اگست 2002




ہیروئن حوریہ پڑھائی میں بہت اچھی ہے اسی وجہ سے وہ کچھ غرور بھری طبیعت رکھتی ہے۔ اس کی والدہ کا انتقال ہوچکا ہوتا ہے اور بھائی سب شادی شدہ ہیں💕۔

ہیرو سیف کا تعلق گاؤں سے ہے🙂 وہ والد کے دوست کا بیٹا ہے۔ تعلیم زیادہ نہیں لیکن شخصیت نہایت اچھی اور متاثر کن ہے 💖۔ حوریا کے والد اس کا نکاح سیف سے کر دیتے ہیں لیکن رخصتی سے پہلے ہی ان کا انتقال ہو جاتا ہے۔

ہیروئن گاؤں کے چوہدریوں کو جاہل، مغرور اور عیاش سمجھتی ہے، اسی لیے وہ اس رشتے سے خوش نہیں ہوتی اور رخصتی سے پہلے ہی فون پر انکار کر دیتی ہے 🙂۔

لیکن شادی کے بعد کہانی دلچسپ رخ اختیار کرتی ہے اور دونوں کی زندگی خوبصورتی سے آگے بڑھتی ہے۔ اختتام  خوشگوار اور دلکش ہے 💖💖💏۔

Download link

KAHAN THA WARNA HAMEN GAWARA BY NABILA ABAR RAJA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *