ناول: سب ہی کھوٹ من کے تھے
مصنفہ: سدرہ حیات
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 💫
Revenge Based | After Marriage
ہیروئن انزا ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتی ہے اور وہ اپنی مرضی سے فاران سے محبت کی شادی کر لیتی ہے ❤️۔ لیکن اس کے والد اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کرتے 😔
اصل موڑ تب آتا ہے جب پتہ چلتا ہے کہ فاران نے یہ شادی صرف بدلہ لینے کے لیے کی تھی 😢🔥، اور اس کا نشانہ دراصل انزا کے والد ہوتے ہیں۔ یوں ایک خوبصورت رشتہ نفرت اور انتقام کی لپیٹ میں آ جاتا ہے 💔
دوسری طرف ولی (ہیرو) کا کردار ہے، جو اپنے پڑوس میں رہنے والی ایک لڑکی کو پسند کرتا ہے 💕 مگر اس کے والدین اس کے مستقبل سے مطمئن نہیں ہوتے، اس لیے اس رشتے میں بھی رکاوٹیں ہیں 😕
کہانی ایک نیا رخ لیتی ہے جب ولی کو انزا زخمی حالت میں ملتی ہے 😢، اور وہ اس کی مدد کرتا ہے۔ یہی سے ایک نئی کہانی، نئے جذبات اور تعلق کی بنیاد پڑتی ہے 🌷۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💖
آخرکار کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے ❤️👩❤️💋👨✨
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…