ناول : کہاں تھا ورنہ ہمیں گوارا
مصنفہ: نبیلہ ابر راجہ
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ اگست 2002
ہیروئن حوریہ پڑھائی میں بہت اچھی ہے اسی وجہ سے وہ کچھ غرور بھری طبیعت رکھتی ہے۔ اس کی والدہ کا انتقال ہوچکا ہوتا ہے اور بھائی سب شادی شدہ ہیں💕۔
ہیرو سیف کا تعلق گاؤں سے ہے🙂 وہ والد کے دوست کا بیٹا ہے۔ تعلیم زیادہ نہیں لیکن شخصیت نہایت اچھی اور متاثر کن ہے 💖۔ حوریا کے والد اس کا نکاح سیف سے کر دیتے ہیں لیکن رخصتی سے پہلے ہی ان کا انتقال ہو جاتا ہے۔
ہیروئن گاؤں کے چوہدریوں کو جاہل، مغرور اور عیاش سمجھتی ہے، اسی لیے وہ اس رشتے سے خوش نہیں ہوتی اور رخصتی سے پہلے ہی فون پر انکار کر دیتی ہے 🙂۔
لیکن شادی کے بعد کہانی دلچسپ رخ اختیار کرتی ہے اور دونوں کی زندگی خوبصورتی سے آگے بڑھتی ہے۔ اختتام خوشگوار اور دلکش ہے 💖💖💏۔
Writer Faiza Iftikhar Chanda is a renowned Urdu writer celebrated for her captivating storytelling and…
Writer Asia Raees Khan is a celebrated Urdu fiction writer whose captivating storytelling and emotionally…
Writer Rahat Jabeen Is highly respected and widely read Urdu fiction writer known for her…
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…