Novel Description
ناول :”کڑی دھوپ” ☀️
مصنفہ: فرح بھٹو
شائع شدہ : شعاع ڈائجسٹ نومبر 2018 📖
🌹
یہ کہانی انتقام اور شادی کے بعد کے رشتے پر مبنی ایک خوبصورت داستان ہے 💕۔
ہیرو جہانداد کے والد کا انتقال ہوچکا ہوتا ہے، وہ اپنی ماں اور چھوٹی بہن کے ساتھ رہتا ہے 👩👦۔ اسے آرمی جوائن کرنے کا جنون ہوتا ہے ✨ لیکن ہیروئن تحرامہ کے والد کی وجہ سے اس کا خواب ادھورا رہ جاتا ہے 💔۔
ہیروئن کا تعلق ایک سیاسی خاندان سے ہے 🏛️۔ ہیرو اس کے والد سے بدلہ لینے کے لیے ہیروئن کے قریب آتا ہے اور دونوں کی شادی ہوجاتی ہے 💍۔ اس کے بعد کہانی ان کی ازدواجی زندگی کے گرد گھومتی ہے 🌸۔
اختتام خوشگوار اور دلکش ہے 😊💖🏵️۔