
Novel Description
ناول : محبت ہمسفر میری ✨
مصنفہ راشدہ رفعت 🌸
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ جون 2010 📝
یہ ایک نہایت خوبصورت کہانی ہے جس میں ✨ روڈ ہیرو اور ایمرجنسی نکاح کے بعد کی زندگی دکھائی گئی ہے 💕۔👌🏻👌🏻👌🏻
👨🦱 ہیرو عمر ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی ماں کا کزن بہت امیر ہے جو اکثر ان کے گھر آتا ہے، لیکن عمر کو یہ سب سخت ناپسند ہوتا ہے اور وہ ماں کو بھی اس سے ملنے سے روکتا ہے 😒۔
👩🦰 ہیروئن درِ شہوار اسی کزن کی بیٹی ہے۔ اس کی شادی پر عمر کی ماں زبردستی اسے لے کر جاتی ہیں۔ شادی کے دن جب دلہن کی برات آتی ہے تو اچانک انکشاف ہوتا ہے کہ دولہا پہلے سے شادی شدہ ہے 😱۔ دولہے کی پہلی بیوی ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے اور اسی صورتحال میں درِ شہوار کا نکاح ایمرجنسی میں عمر سے کر دیا جاتا ہے 💍۔
اس کے بعد کی کہانی بڑی پیاری اور دلکش ہے 🥰۔ شادی کے بعد ان کی زندگی کے حسین لمحات اور پیاری نوک جھونک پڑھنے لائق ہیں۔ آخرکار ایک خوشگوار اختتام ہوتا ہے ❤️🌹۔
Download link
MOHABBAT HUMSAFAR MERI BY RASHIDA RIFFAT (2)