
Novel Description
ناول : ایک میں اور ایک تم
مصنفہ : تنزیلہ ریاض 🌸
شائع ہوا : خواتین ڈائجسٹ اپریل 2005
یہ ایک خوبصورت یونیورسٹی لائف پر مبنی کہانی ہے 💕 حقیقت کے قریب کردار دکھائے گئے ہیں، جو کہانی کو اور بھی دلکش بنا دیتا ہے 🌹
ہیرو مہران کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور اس کی پرورش خالہ نے کی ہوتی ہے۔ وہ اپنی پڑھائی بڑے حوصلے اور جدوجہد کے ساتھ جاری رکھتا ہے 📚۔ اسی یونیورسٹی میں ہیروئن خدیجہ بھی زیرِ تعلیم ہے 🙂
دونوں ہی نہایت سادہ اور دوسروں کا خیال رکھنے والے ہوتے ہیں 💞 لیکن ان کے ساتھی اکثر ان کی سادگی سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اس کے باوجود یہ ایک مختلف اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 🌸💖
اینڈنگ نہایت خوشگوار اور پیاری ہے 💛💛💏
Download link
AIK MEI AUR AIK TUM BY TANZILA RIAZ