
Novel Description
ناولٹ نام : کچھ خواب سہانے 🌸
مصنفہ: حمیرا علی 🌹
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ ستمبر 2012
یہ ایک نہایت دلکش اور دلچسپ کہانی ہے 🥰
ہیرو ثامن اور ہیروئن یامنہ کزنز ہیں۔ ثامن، یامنہ کی خالہ کا بیٹا ہے لیکن اس کی پرورش یامنہ کے والدین نے کی ہوتی ہے 💕۔
ثامن چونکہ شوبز کی دنیا سے تعلق رکھتا ہے، اسی لیے یامنہ اسے فلرٹی سمجھتی ہے 🙂 اور اکثر یہ محسوس کرتی ہے کہ اس کے والدین کی ساری محبت صرف ثامن کے لیے ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ثامن کو پسند نہیں کرتی۔
دوسری طرف، ثامن دل سے یامنہ کو چاہتا ہے ❤ مگر یامنہ اس بات سے بے خبر رہتی ہے۔
کہانی نہایت پیاری ہے 🌹 اور اس کا اختتام ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے ♥️👩❤️👨✨
Download link
KUCH KHWAB SUHANY BY HUMAIRA ALI