
Novel Description
ناول کا نام: اجالوں کی بستی میں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2003
مصنفہ: فاخرہ جبیں
یہ ایک انتہائی دل کو چھو لینے والی اور جذباتی کہانی ہے 🌹✨
ہیروئن نورالقمَر کے والد کے انتقال کے بعد اس کی والدہ میکے آجاتی ہیں، جہاں اس کے ننھی خالہ، نانا اور ماموں رہتے ہیں 💕۔
لیکن دکھوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوتا 💔… جلد ہی والدہ بھی انتقال کر جاتی ہیں اور نانا صدمات کی وجہ سے ذہنی مریض بن جاتے ہیں۔
ہیروئن کے ماموں اور ننھی خالہ کی کراس میرج ہوتی ہے، مگر ماموں کی بیوی سے نہ بننے کے باعث وہ اسے طلاق دے دیتے ہیں۔ دوسری طرف ننھی خالہ کے شوہر ضد اور انا کی وجہ سے نہ طلاق دیتے ہیں نہ ہی رخصتی پر آمادہ ہوتے ہیں 💔۔
ہیرو کا داخلہ یہاں ہوتا ہے 💕 وامق، جو ہیروئن کا ہمسایہ ہے اور ننھی خالہ کو پسند کرتا ہے۔ اچانک ایک دن خالہ کے شوہر آ کر انہیں ساتھ لے جاتے ہیں۔
نانا کے انتقال کے بعد خالہ ہیروئن کو اپنے سسرال لے آتی ہیں، لیکن خالو کا رویہ بالکل اچھا نہیں ہوتا 😔۔
ادھر ہیرو ایاز (ہیروئن کا ماموں کا بیٹا) جو وہیں رہتا ہے، کہانی میں روشنی کی کرن بنتا ہے 💖۔
یہ کہانی بہت منفرد، دلچسپ اور جذبات سے بھری ہوئی ہے۔
اختتام نہایت خوبصورت اور خوشیوں بھرا ہے❤️👩❤️💋👨
Download link
UJALON KI BASTI MEI BY FAKHRA JABEEN