
Novel Description
📖 ناول کا نام: ہن بادل وار برس دھولا
✍️ مصنفہ: عالیہ حرا
📚 شائع ہوا: آنچل ڈائجسٹ، جون 2007
📝 صفحات: 22
ہیروئن اریبہ کی 😔۔ والدہ کے انتقال کے بعد والد دوسری شادی کر لیتے ہیں اور الگ گھر میں رہنے لگتے ہیں، جبکہ اریبہ کو دادی کے پاس چھوڑ دیا جاتا ہے۔ چچی کا رویہ سخت اور ناگوار ہوتا ہے 💔۔ پھر اچانک والد کا بھی انتقال ہو جاتا ہے تو اریبہ کو اپنی پڑھائی جاری رکھنے کے لیے سخت محنت کرنی پڑتی ہے 📚✨۔
ہیرو توقیر، اریبہ کی پھوپھو کا بیٹا ہے 🥰۔ وہ دل سے اریبہ کو چاہتا ہے لیکن پھوپھو کا دل اریبہ کی سوتیلی ماں اور چچی کی باتوں سے اس کے خلاف ہو جاتا ہے، اور وہ اس رشتے کے لیے راضی نہیں ہوتیں 💭💔۔
آگے کہانی میں محبت، جدوجہد اور رکاوٹوں کا حسین امتزاج ہے 💕۔ آخرکار یہ قصہ ایک نہایت ہی پیاری اور خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتا ہے 🌹💏🌸۔
Download link
HUN BADAL WAR BARAS DHOLA BY ALIA HIRA