
Novel Description
📖 ناول کا نام: ہے زندگی کتنی حسین
✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت
📚 شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، مئی 2015
یہ ایک زبردستی شادی اور اس کے بعد کی خوبصورت رومانی کہانی ہے 🌹💖۔
ہیرو شہرام اور ہیروئن انابیہ کزنز ہیں😍۔ ہیروئن کے والد کبھی کسی اور کو پسند کرتے تھے لیکن ان کے والد نے زبردستی ان کی شادی ہیروئن کی والدہ سے کروا دی، اسی رنج کی وجہ سے وہ سب سے ناراض رہنے لگے اور نہ ہی بیوی کو ملنے دیا نہ ہی خاندان سے کوئی تعلق رکھا۔
ہیروئن اپنے والدین کی زندگی کے مسائل سے ہمیشہ پریشان رہتی ہے 😔۔ اچانک والد کی بیماری کی وجہ سے سب دوبارہ ایک جگہ جمع ہوتے ہیں اور دادا ہیرو اور ہیروئن کی شادی طے کر دیتے ہیں💍۔
شہرام تو پہلے ہی انابیہ کو دل سے چاہتا تھا 💕 لیکن انابیہ اس رشتے سے خوش نہیں تھی۔ آہستہ آہستہ محبت کی کونپلیں پھوٹتی ہیں اور یہ کہانی ایک خوبصورت خوشگوار انجام کے ساتھ ختم ہوتی ہے 💏🌸✨۔
Download link
HAI ZINDAGI KITNI HASEEN BY RASHIDA RIFFAT