Dil Ki Dehleez Par By Shazia Jamal.

Novel Description



📖 ناول کا نام: دل کی دہلیز پر
✍️ مصنفہ: شازیہ جمال
🗞️ خواتین ڈائجسٹ ستمبر 2023

یہ ایک ایمرجنسی نکاح اور شادی کے بعد پر مبنی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💕✨

نوشابہ ایک غرور و تکبر رکھنے والی اور حکم چلانے والی عورت ہے 😏 جس نے اپنے گھر میں بھابھی کی زندگی مشکل بنا رکھی تھی۔ اس کی خواہش تھی کہ شادی ایسی جگہ ہو جہاں نہ ساس ہو نہ نند، صرف وہ اور اس کا شوہر رہیں 🙂💍۔

گھر والے اسے دھوکے سے زہیر کے ساتھ باندھ دیتے ہیں، جس کی پرورش نانی نے کی ہوتی ہے اور اس کی ایک چھوٹی بہن حمدہ (ہیروئن) بھی ہے 🌸۔

شادی کے دن جب نوشابہ کو نانی اور حمدہ کا پتا چلتا ہے تو وہ حمدہ کو اپنے راستے کی رکاوٹ سمجھنے لگتی ہے 😒 اور اس کے کردار پر شک ڈال کر بھائی کی نظروں میں گرانے کی کوشش کرتی ہے 💔۔

اسی دوران ہیروئن حمدہ کا نکاح ایمرجنسی میں اورنگزیب سے کرا دیا جاتا ہے ✨💑۔ آگے ان دونوں کی شادی کے بعد کی خوبصورت کہانی چلتی ہے جو ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 🥰🌹💖۔


Download link

DIL KI DEHLEEZ PAR BY SHAZIA JAMAL

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *