📖 ناول: جنون کی راہ
✍️ مصنفہ: نایاب جیلانی
📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ (ستمبر 2010)
🌸After Marriage based
کہانی کی ہیروئن شفق ایک طلاق یافتہ خاتون ہے جس کے دو بچے ہیں۔ اس کا کزن خرم بچپن ہی سے اس سے محبت کرتا ہے اور گھر والے بھی دونوں کی شادی کے خواہش مند ہوتے ہیں 💞 مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے۔
شفق دوبارہ اپنے سابق شوہر شاہ میر کی طرف مائل ہو جاتی ہے، اور یوں اس کی زندگی ایک نئے امتحان میں داخل ہو جاتی ہے 😔💔
کہانی آگے بڑھتی ہے تو شاہ میر اپنے بچوں کو بہانہ بنا کر شفق کو بلیک میل کرنا شروع کر دیتا ہے 😢 اب شفق کیسے اس مشکل صورتحال کا سامنا کرے گی؟ کیا وہ اپنے جذبات پر قابو پا سکے گی یا پھر حالات اسے کسی اور موڑ پر لے جائیں گے؟
پیاری اینڈنگ ہے 🌺
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…
Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…
Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…
Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں" مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…