ناول کا نام: دل میرا پاگل نکلا
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، فروری 1997
مصنفہ: یاسمین نشاط
صفحات: 40
یہ ایک نہایت خوبصورت اور دلکش 💖 کہانی ہے۔
ہیروئن انوشیہ کی منگنی بچپن ہی سے اپنے کزن کے ساتھ طے ہوتی ہے 💍۔ دونوں کی عمر میں فرق بھی ہے، کزن کا مزاج بہت سنجیدہ اور خاموش طبیعت والا ہے جبکہ ہیروئن رومانوی مزاج رکھتی ہے اور خواب دیکھنے والی لڑکی ہے ✨۔ اسی وجہ سے اسے اپنے منگیتر سے ہمیشہ شکوے اور شکایتیں رہتی ہیں اور وہ دل سے اسے پسند بھی نہیں کرتی 🙁۔
ہیرو کا کردار شہروز ہے جو ہیروئن کی بھابھی کا بھائی ہے 😍۔ کہانی میں دلچسپ موڑ اور خوبصورت رشتوں کی جھلک ہے جو بالآخر ایک خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 💏❤🌹۔
پڑھنے کے قابل ایک بہترین اسٹوری ہے 🙂📖✨۔
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…
Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…
Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…
Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں" مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…