Wo Kabhi Milay Wo Kahin Milen By Sehrish Bano.

Novel Description

ناول کا نام _ 🌸 وہ کبھی ملے وہ کہیں ملے 🌸
اشاعت _ حنا ڈائجسٹ اپریل۔مئی 2015
مصنفہ _ سحرش بانو

یہ ایک پولیس آفیسر ہیرو پر مبنی خوبصورت کہانی ہے 🌹✨۔

👩‍🦰 ہیروئن امن کے والد کافی عیاش طبیعت کے ہیں اور والدین کے درمیان ہمیشہ تکرار رہتی ہے۔ اسی ماحول میں اس کی بڑی بہن کا رشتہ ایک ایسے شخص سے طے کردیا جاتا ہے جو چار بچوں کا باپ ہوتا ہے 💔۔

🙂 امن کا پھوپھی زاد کزن اسے پسند کرتا ہے، لیکن اس کی ماں یعنی امن کی پھوپھی نہایت امیر اور عجیب خشک مزاج کی عورت ہیں۔ بیٹے کی ضد کی وجہ سے وہ امن کی منگنی تو کر دیتی ہیں مگر دل سے کبھی راضی نہیں ہوتیں۔

👮‍♂️ ہیرو شہالے عباس ایک سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والا پولیس آفیسر ہے۔ وہ اپنی کزن کو شدت سے چاہتا ہے اور اس کے اشاروں پر چلتا ہے، لیکن وہ لڑکی اسے دھوکہ دے دیتی ہے 💔🥀۔

🌹 کہانی میں آگے چل کر شہالے اور امن کی ملاقات ہوتی ہے، جس سے ان کی زندگی ایک نئے رخ پر آجاتی ہے۔
اختتام خوشگوار اور دلکش ہے ♥️👩‍❤️‍👨♥️۔

یہ ایک دلچسپ اور پرکشش کہانی ہے جو قاری کو آخر تک اپنی گرفت میں رکھتی ہے ✨📖💕۔

Download link

WO KABHI MILAY WO KAHIN MILEN BY SEHRISH BANO

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *