Aitbar Ka Mausam By Waryal Khan.

Novel Description

ناول کا نام: “اعتبار کا موسم”
اشاعت: رِدا ڈائجسٹ، جون 2008
مصنف: وریال خان
صفحات: 45

💞 بچپن کے نکاح پر مبنی ایک نہایت پیاری، دلکش اور رومانوی کہانی ہے، 🌹✨

ہیرو عمر شاہ ایک پولیس آفیسر ہے 👮‍♂️ اور جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہتا ہے۔ وہ اور ہیروئن انشراح بچپن میں نکاح کے بندھن میں بندھ چکے ہوتے ہیں لیکن ہیروئن کو اس بات کا علم نہیں ہوتا 😯

عمر ایک رُوٹھا رُوٹھا، تھوڑا سخت مزاج اور possessive سا لڑکا ہے، خاص طور پر انشراح کے معاملے میں 😌 جبکہ انشراح اس کی ہر بات میں روک ٹوک سے جھنجھلا جاتی ہے 😤💢

کزنز کی آپس کی نوک جھونک کہانی میں مزید رنگ بھرتی ہے 😄👨‍👩‍👧‍👦
ہیروئن کی دوست دونیا شاہ کو بھی عمر پسند آ جاتا ہے، جس سے کہانی میں ایک نیا موڑ آتا ہے 💔💘

مجموعی طور پر یہ کہانی محبت، بچپن کے رشتے اور جذباتی الجھنوں کا حسین امتزاج ہے، جس کا اختتام بھی بہت خوبصورت اور رومانٹک ہے 💑🌹

📖

Download link

AITBAR KA MAUSAM BY WARYAL KHAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *