Surakh Novel By Falak Tanveer

Novel Description

ناول کا نام: “سرخ”
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2023
مصنفہ: فلک تنویر
صفحات: 40

📖 یہ ایک ایمرجنسی نکاح اور آفٹر میریج پر مبنی خوبصورت کہانی ہے جس کا اختتام خوشگوار انداز میں ہوتا ہے 💞🌸

👦🏻ہیرو سبکتگین اور 👧🏻ہیروئن شفق آپس میں کزنز ہوتے ہیں اور ایک جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں👨‍👩‍👧‍👦۔
ہیرو کے دادا اپنی وفات سے پہلے وصیت کر جاتے ہیں کہ بچوں کی شادی آپس میں ہی کی جائے۔
سبکتگین کی منگنی عمایا سے جبکہ شفق کی منگنی سبکتگین کے چھوٹے بھائی حمزہ سے طے ہوتی ہے💍✨۔

🌺ہیرو، عمایا کو پسند کرتا ہے، لیکن عمایا ایک خودغرض اور خود پسند لڑکی ہوتی ہے۔
👰‍♀️شادی کے دن عمایا سب کو چھوڑ کر اپنی مرضی سے یونیورسٹی فیلو ارحم سے شادی کر لیتی ہے💔

⏳ایسے حالات میں سبکتگین کا نکاح ایمرجنسی میں شفق سے کروا دیا جاتا ہے💑
کہانی کا باقی حصہ ان دونوں کی شادی کے بعد کی زندگی کو بیان کرتا ہے جس میں رفتہ رفتہ دونوں ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں، قریب آتے ہیں اور ایک خوبصورت تعلق قائم ہوتا ہے✨❤️

🌟آخری منظر تک کہانی محبت، احساس اور قربت کی ایک حسین تصویر بن جاتی ہے جس میں سبکتگین اور شفق کی happy ending دکھائی گئی ہے 🌹💖

Download PDF Link Below…

SURAKH NOVEL BY FALAK TANVEER

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Ujalay Door Nahi By Nayab Jillani.

Novel Description ناول کا نام: 🌸 اجالے دور نہیں مصنفہ: نایاب جیلانی ✍️ماہنامہ: کرن ڈائجسٹ…

7 hours ago

Zara Mausam Badalny Do By Bushra Siyal.

Novel Description ✨ ناول کا نام: زرا موسم بدلنے دو📖 مصنفہ: بشریٰ سیال🌸 ماہ و…

13 hours ago

Qaid E Hijran By Ghazala Kishwar Malik.

Download link QAID E HIJRAN BY GHAZALA KISHWAR MALIK

21 hours ago

Aasman Par Damakty Sitaray By Saima Asghar.

Download link AASMAN PAR DAMAKATY SITARAY BY SAIMA ASGHAR

21 hours ago

Hisab E Dostan By Alia Bukhari

Novel Description ناول کا نام: حسابِ دوستاں مصنفہ: عالیہ بخاری 🌸اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جون 2002سمیعہ…

21 hours ago

Tujh Par Dil Hara By Aama Qadri.

Novel Description ناول: تجھ پہ دل ہارا مصنفہ: اسماء قادریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2004زوہا ایک…

22 hours ago