Novel Description:


ناول: پلکوں پہ ٹھہرے خواب
مصنفہ: حبیبہ عمیر
اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ

(6 Episode 139 Pages,Complete Novel)

Forced Marriage based | Rude Hero | Emergency Nikah based | After Marriage Romantic Story 👌🏻🥰💖❤️

ہیروئن ودیعہ ایک مظلوم مگر باہمت لڑکی ہے۔ والدین کے انتقال کے بعد وہ ماموں کے گھر رہتی ہے، مگر وہاں اسے سکون نصیب نہیں ہوتا۔ مامی کا رویہ بے حد تلخ اور ظالمانہ ہے جو ودیعہ کو ہر وقت کمتر ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ ماموں کے دو بیٹے ہیں۔
ہیرو عالی ماموں کا چھوٹا بیٹا ہے  — نہایت رُکھا، خاموش اور سخت لہجے والا، جس کی ودیعہ سے اکثر تکرار رہتی ہے۔ اس کے برعکس بڑا بھائی والی خوش اخلاق اور ہمدرد انسان ہے .
کہانی اس وقت سنسنی خیز رخ اختیار کرتی ہے جب مامی کا آوارہ بھانجا ودیعہ کو پسند کرنے لگتا ہے اور پھر ایک دن اسے اغوا کر لیتا ہے ۔ حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے عالی، جو بعد میں پولیس آفیسر ‍ بن چکا ہوتا ہے، ودیعہ کی حفاظت کے لیے کھڑا ہو جاتا ہے۔
عزت بچانے اور حالات کے دباؤ میں آکر ماموں ایمرجنسی میں ودیعہ کا نکاح عالی سے کر دیتے ہیں-
نکاح کے بعد کی کہانی میں فاصلے، انا، خاموش محبت اور آہستہ آہستہ بدلتے جذبات دکھائے گئے ہیں  ، اور نفرت کی جگہ محبت لے لیتی ہے .
آخرکار کہانی خوبصورت اور خوشگوار انجام ❤️✨ تک پہنچتی ہے۔

Download PDF Link Below…

PALKON PAR THEHRAY KHAWAB BY HABIBA UMAIR

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Sirf Tum By Asma Qadri.

Novel Description ناولٹ کا نام: صرف تم مصنفہ: اسماء قادریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2006Emergency Nikah…

23 hours ago

Nayafat By Nighat Seema.

Download link NAYAFAT BY NIGHAT SEEMA

1 day ago

Kanch Khwabon Ka Sath By Farhanda Jabeen.

Novel Description ناول: کانچ خوابوں کا ساتھمصنفہ: فرخندہ جبیں اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 2003 ✨💞…

2 days ago

Manzil E Ishq Kay Har Gaam Mei Saira Yameen Rao.

Novel Description ناول: منزلِ عشق کے ہر گام میںمصنفہ: سائرہ یامین راؤاشاعت: شعاع ڈائجسٹ نومبر…

2 days ago

Phool Jugnu Bahar Sawan By Samra Bukhari.

Novel Description ناول: پھول، جگنو، بہار، ساون 🌸✨مصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 2003 کہانی…

2 days ago

Dil Se Uska Rishta By Nighat Abdullah.

Novel Description ناول: دل سے اُس کا رشتہمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2003 کہانی…

2 days ago