Sooraj Kab Ruka Hai By Tanzila Riaz.

Novel Description



ناول کا نام: سورج کب رُکا ہے
مصنفہ: تنزیلہ ریاض
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مئی 2004 📚

یہ ایک خوبصورت اور منفرد سی 💍 سیکنڈ میریج پر مبنی رومانوی کہانی ہے، جو دل کو چھو لیتی ہے ❤️✨

ہیروئن فاطین کے والدین اس کی شادی کمال نامی شخص سے کر دیتے ہیں، جو روزگار کے سلسلے میں بیرونِ ملک ہوتا ہے ✈️ وہ فاطین کو بھی اپنے پاس بلا لیتا ہے، مگر وہ ایک اچھا انسان ثابت نہیں ہوتا 😔 بلکہ وہاں کے ماحول میں رنگ چکا ہوتا ہے اور فاطین کو بھی مجبور کرتا ہے 🥀 فاطین اس کے رویے سے بہت پریشان رہتی ہے، اور واپس پاکستان بھی نہیں آسکتی کیونکہ وہ غیر قانونی طریقے سے وہاں مقیم ہوتی ہے 🧳⚠️

اسی دوران کہانی میں انٹری ہوتی ہے ہیرو برنی(برہان )کی، جو ایک غیر مسلم، بے حد امیر 💸 اور عورتوں کا دلدادہ ہوتا ہے۔ وہ آئے دن گرل فرینڈز بدلتا ہے، دل بھر جائے تو نیا چہرہ ڈھونڈنے نکل پڑتا ہے 😏❤️‍🔥

فاطین جس ہوٹل میں ملازمت کر رہی ہوتی ہے، برنی وہیں اسے دیکھتا ہے اور پسند کرنے لگتا ہے 😍 لیکن جب وہ اسے لفٹ نہیں دیتی تو وہ چالاکی سے فاطین کے شوہر سے رابطہ کرتا ہے، اسے پیسوں کا لالچ دیتا ہے 💰 اور اس طرح فاطین کو اپنے ساتھ لے آتا ہے 💔

آگے کہانی بہت دلچسپ رخ اختیار کرتی ہے… 🌹

کہانی کا اختتام بہت خوبصورت ہے ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

دل کو چھو لینے والی ایک مکمل رومانوی کہانی، ضرور پڑھیے! 🌸📖

Download PDF Link Below…

SOORAJ KAB RUKA HAI BY TANZILA RAMZAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *