Sabah Ki Shehri By Nayab Jillani.

Novel Description

ناول: صباح کی شہری
مصنفہ: نایاب جیلانی

اشاعت: کرن ڈائجسٹ جولائی 2010
صفحات: 56


ہیرو باس بیسڈ خوبصورت کہانی 🥰
ہیروئن “شہری” کے والدین نے محبت کی شادی کی ہوتی ہے ❤️، جس میں اس کے ماموں نے بہت مدد کی تھی 🙌۔ وہ والدین کے ساتھ ملک سے باہر رہتی ہے 🌍، والدہ کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 😢 اور والد بھی اکثر بیمار رہتے ہیں 🤒۔ شہری اپنے والد کا بہت خیال رکھتی ہے 💕۔

ان کے ہمسائے میں ایک پاکستانی فیملی رہتی ہے جو لالچ میں اندھی ہوتی ہے 💰👀 اور ان کی نظر شہری کے والد کی دولت پر ہوتی ہے 😠۔

جب ہیروئن کو اپنے والدین کی محبت بھری کہانی کا پتہ چلتا ہے، تو وہ اپنے ماموں کی فین بن جاتی ہے 😍۔ ماموں کی تصویر میں وہ ان کے بیٹے زارون کو دیکھتی ہے جو بالکل اپنے والد جیسا ہوتا ہے 👨‍⚕️✨، اور پہلی ہی نظر میں دل ہار بیٹھتی ہے 💘۔

والد کی وفات کے بعد شہری پاکستان شفٹ ہو جاتی ہے 🏡۔
یہاں سے کہانی ایک خوبصورت، مزاح سے بھرپور انداز میں آگے بڑھتی ہے 😂🌸، جس میں جذبات، رشتے، اور محبت کا حسین ملاپ ہے ❣️💑۔

کہانی کا اختتام بہت خوشگوار ہوتا ہے 💛🌈👩‍❤️‍💋‍👨
یقیناً دل کو چھو لینے والی، خوبصورت ناول ہے۔

Download PDF Link Below…

SABAAH KI SHEHRI BY NAYAB JILLANI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *