Novel Description
ناول کا نام: دل ہے کہ مانتا نہیں
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، نومبر 2012
مصنفہ: مہوش مغل
صفحات: 25
🌸 شادی کے بعد کی کہانی اور سخت مزاج ہیرو پر مبنی ایک خوبصورت ناول، ! 💕📖
📚 کہانی کا خلاصہ:
ہیروئن نورالعین شاہ اور ہیرو اذلان شاہ آپس میں کزن ہوتے ہیں۔ ایک دلخراش حادثے میں دونوں کے والدین کا انتقال ہو جاتا ہے جس کے بعد ان کی پرورش دادی ماں کرتی ہیں۔ 🌹
اذلان کا رویہ نورالعین سے کافی سخت ہوتا ہے کیونکہ وہ نورالعین کے والد کو اپنے ماں باپ کی موت کا ذمے دار سمجھتا ہے 💔😔۔ لیکن دادی اماں دونوں کی شادی کا فیصلہ کر لیتی ہیں 💍🌸
شروع میں تلخیوں کے باوجود، وقت کے ساتھ تعلقات میں بہتری آتی ہے اور کہانی کا اختتام خوشگوار ہوتا ہے ❤️😊
خوبصورت اور جذباتی ناول، ضرور مطالعہ کریں! 💖📚🌺
Download PDF Link Below…
DIL HAI KAY MANTA NAHI BY MEHWISH MUGHAL