ناول کا نام: تیرے عشق کا سزاوار ہوں
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، ستمبر 1999
مصنفہ: عفت سحر طاہر
🌹📖
یہ ایک پیاری سی رومینٹک کہانی ہے جو قاری کو مسکرانے پر مجبور کر دیتی ہے۔ 💞
ہیرو ولید حیدر اور ہیروئن اذی حبیب آپس میں کزنز ہوتے ہیں۔ 👫
ولید نہایت فلرٹی اور چلبلا سا نوجوان ہوتا ہے، جس کی کئی گرل فرینڈز ہوتی ہیں جن کے فون اکثر ہیروئن سن لیتی ہے۔ 📱😄
ولید کو اذی سے اکثر چڑ ہوتی ہے، لیکن ایک واقعہ اس کی زندگی بدل دیتا ہے، اور وہ سچے دل سے عزا سے محبت کرنے لگتا ہے۔ ❤️
مگر اذی اس کے ماضی کے کردار کی وجہ سے اس کے جذبات کو تسلیم نہیں کرتی۔ 💔
کہانی میں شادی کے بعد کے لمحات شامل ہیں جو نہایت دلچسپ، مزاح سے بھرپور اور رومانوی ہوتے ہیں۔ 😍😂
اختتام خوشگوار اور دل کو چھو لینے والا ہوتا ہے۔ 👩❤️💋👨🌸
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول :روٹھنا مت 💕مصنفہ : سلمیٰ گلشائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2010…
Novel Description 📖 ناول: لمبی تھی ہجر کی شام✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI