ناول: کھلتا ہے دریچہ
رائٹر: حمیرا علی
ڈائجسٹ: آنچل، اگست 2017
Emergency Nikah Based ❤️💞
کہانی کی ہیروئن ماورا اور ہیرو ضمائر آپس میں کزنز ہیں 🥰 اور ایک جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں۔ ماورا کی بڑی بہنوں کی شادیاں خاندان میں ہو چکی ہوتی ہیں، مگر وہ اپنی ازدواجی زندگی میں خوش نہیں ہوتیں 💔 اسی وجہ سے ماورا کے دل میں بھی کزن میرج کے لیے نفرت پیدا ہو جاتی ہے۔
وقت کے ساتھ ماورا اپنی دوست کے کزن شکیب کو پسند کرنے لگتی ہے 💭❤️ لیکن شکیب کا کردار اتنا اچھا نہیں ہوتا جتنا وہ سمجھ رہی ہوتی ہے…
آگے کیا ہوتا ہے؟ کیا ماورا کا فیصلہ درست ثابت ہوتا ہے یا نہیں؟ 🤔
یہ جاننے کے لیے یہ دلچسپ ناول ضرور پڑھیں 📖✨
خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ❤️🥰😍💖🌷
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…