ناول: میرا سورج میرا چاند
مصنفہ: یاسمین نشاط
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 1993
یہ ایک ہلکا پھلکا، مزاح سے بھرپور ناول ہے 😄📖۔ ہیروئن کی حرکتیں اتنی دلچسپ اور مزاحیہ ہیں کہ قاری ہنسی روک نہیں پاتا 😂♥️۔ وہ باتوں کی مشین ہے، یعنی بولنے میں تو ماہر ہے اور چپ رہنا اسے آتا ہی نہیں 😍🤭۔
ہیروئن کے والد اولاد نرینہ کے چکر میں چار شادیاں کر چکے ہیں 😅💍۔ ہیروئن اپنی والدہ کے ساتھ الگ رہ رہی ہے اور والد کے فیصلوں کو ماننے سے صاف انکار کر دیتی ہے 🙅♀️❤️۔ وہ خود مختار بننے کے لیے نوکری شروع کر دیتی ہے، جو کہ ہیرو کے آفس میں ہوتی ہے 😎💼۔
یہیں سے کہانی میں دلچسپ موڑ آتا ہے جب ہیرو اسے لے کر غلط فہمی کا شکار ہو جاتا ہے 😲😂♥️۔
خوشگوار اختتام کے ساتھ ضرور پڑھیں ❤️
Download PDF Link Below….
Mera Sooraj Mera Chand By Yasmeen Nishat
Dastoor E Wafa By Mariam Aziz