
“محبت دھنک رنگ اوڑھ کر” از سمیرا شریف طور ایک خوبصورت، جذباتی اور طویل ناول ہے✨۔
Novel Review
یہ کہانی خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو روڈ ہیرو اور فورسڈ میرج کے ٹچ والی کہانیاں پسند کرتے ہیں۔
سمیرا شریف طور کی تحریریں ویسے ہی دل میں اتر جانے والی ہوتی ہیں، اور یہ ناول بھی ان کے بہترین ناولز میں سے ایک ہے💖۔
ہیرو اور ہیروئن آپس میں کزن ہوتے ہیں😍۔ ہیروئن بیرون ملک پلی بڑھی ہوتی ہے، بہت آزاد خیال اور ماڈرن لڑکی ہے۔
وہ اپنے کلاس فیلو (نان مسلم) کو پسند کرنے لگتی ہے، مگر قسمت کچھ اور ہی لکھ چکی ہوتی ہے۔
ہیرو، جو کہ ایک روکھا سخت دل انسان ہوتا ہے😠، حویلی میں رہتا ہے اور ہیروئن کو ذرا بھی پسند نہیں کرتا۔
دونوں کے درمیان چھوٹی چھوٹی تکرار اور نوک جھوک کا سلسلہ جاری رہتا ہے🙂۔
اچانک گھر والے ان کی شادی طے کر دیتے ہیں👰🤵، ہیروئن لاکھ انکار کرے مگر والد کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔
شادی کے بعد ہیرو اسے تنہا چھوڑ کر چلا جاتا ہے اور کہانی میں نئے رنگ بھرنے لگتے ہیں۔
اگر آپ کو مضبوط کرداروں والی کہانیاں، جذبات کی شدت اور اینڈ پر خوشگوار محبت بھرا اختتام پسند ہے تو یہ ناول آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
Download PDF Link Below…
Mohabbat Dhanak Rang Oorh Kar By Sumaira Shareef Toor