Chahat Kay Sab Rang Niralay By Nighat Abdullah

Novel Description

ناول: چاہت کے سب رنگ نرالے
مصنفہ: نگہت عبداللہ
شائع شدہ: ماہنامہ شعاع
اشاعت: اگست 1998

یہ  مختصر مگر دل کو چھو لینے والی کہانی ہے۔
ہیروئن اپنی سوتیلی ماں کے ناروا رویّے سے نجات پانے کے لیے گھر سے نکل بھاگتی ہے۔ راہ میں اچانک ایک مہربان آنٹی کی گاڑی سے اس کا ہلکا سا تصادم ہو جاتا ہے۔
انہی آنٹی کا بیٹا کہانی کا ہیرو ہے—جس کے ساتھ اس کی ملاقات کہانی کو خوبصورت رخ دیتی ہے۔

مجموعی طور پر یہ ایک پیارا،  اور پڑھنے کے قابل ناول ہے۔💖خوشگوار انجام کے 💞❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download PDF Link Below….

Chahat Kay Sab Rang Niralay By Nighat Abdullah

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *