Wo Chand Chehra Novel By Kiran Nauman.

Novel Description:


ناولٹ کا نام: وہ چاند چہرہ
مصنفہ: کرن نعمان
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2016
💍 Second Marriage Based کہانی 💍

ہیروئن شرمین اور ہیرو راحیل آپس میں کزنز ہیں 🥰
راحیل کی منگنی جس لڑکی سے ہوتی ہے، وہ دل سے کسی اور کو پسند کرتی ہے 💔 اور راحیل سے گزارش کرتی ہے کہ وہ اس رشتے کو خود ختم کر دے۔ راحیل ابتدا میں انکار کرتا ہے مگر حالات اسے مجبور کر دیتے ہیں اور وہ ملک سے باہر چلا جاتا ہے ✈️
کافی عرصے بعد جب راحیل واپس حویلی آتا ہے تو سب کچھ بدلا ہوا ہوتا ہے 😔
خاندان اس سے ناراض ہے، ایک ننھا سا بچہ بھی کہانی کا حصہ ہے 👶💕
دوسری طرف شرمین کی بھی منگنی اپنے کزن سے ہو چکی ہوتی ہے 💍
اسی دوران راحیل آہستہ آہستہ شرمین کو پسند کرنے لگتا ہے 🌸
جذبات، قربانیاں، خاموش محبت اور خاندانی الجھنیں کہانی کو آگے بڑھاتی ہیں ✨💖
🌈 خوبصورت موڑ کے ساتھ کہانی کا اختتام خوشگوار ہے
واقعی ایک دلکش اور پڑھنے کے لائق ناولٹ ہے 🌹♥️👩‍❤️‍💋‍👨
📖 Second Marriage اسٹوری پسند کرنے والوں کے لیے بہترین انتخاب 🌙💞

Download PDF Link Below….

Wo Chand Chehra By Kiran Nauman

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *