Girahgeer by Asia Raees Khan download complete urdu novel .

Novels Jahan is A Platform For All Members Who Loves Reading Urdu Digest Novels.Here Is Available Urdu Novels And Complete Monthly Digest New And Old.

Writer:

Asia Raees Khan is a contemporary Urdu novelist known for her contributions to digest literature.

She has explore themes of love, marriage, and societal issues.Her works are well-received for their relatable characters and engaging narratives,

She has quickly made a strong and reputable name for herself in the world of writing, and now she is counted among the most seasoned writers. With each passing day, her work continues to improve and refine further.

Download

Girahgeer by Asia Raees Khan

Novel Description

ناول کا نام: “گرہ گیر”
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اگست 2022
مصنفہ: آسیہ رئیس خان
صفحات: 55

یہ ایک دل کو چھو لینے والی نہایت حسین اور جذباتی کہانی ہے،  💕📖

ہیروئن “شفا” کے والد نے اُس کی والدہ سے دوسری شادی کی ہوتی ہے، جس کا انہوں نے اپنی پہلی فیملی سے چھپایا ہوتا ہے۔ پہلی بیوی سے بھی ان کے بچے ہوتے ہیں، جنہیں ان کی وفات کے بعد شفا اور اس کی فیملی کے بارے میں معلوم ہوتا ہے۔

شفا اپنی چھوٹی بہن اور ماں کے ساتھ رہتی ہے 👩‍👧‍👧، والدہ نوکری کرتی ہیں اور چھوٹی بہن اکثر بیمار رہتی ہے جس سے شفا کو بے حد محبت ہے 💞

شفا کی اردو لکھائی بہت خوبصورت ہوتی ہے ✍️✨۔ وہ یونیورسٹی کی لڑکیوں کے لیے خوبصورت انداز میں نوٹس لکھتی ہے اور بدلے میں معاوضہ لیتی ہے۔ اسی یونیورسٹی میں ہیرو کی کزن بھی پڑھتی ہے 📚۔

یہی کام شفا ایک کتابوں کی دکان والے انکل کے لیے بھی کرتی ہے 📖🙂

ہیرو “احمد” کی پرورش اس کی پھوپھو نے کی ہوتی ہے 🧓، وہ اپنے والدین کے بجائے اپنی پھوپھو کے زیادہ قریب ہوتا ہے ❤️۔ احمد ایک سنجیدہ اور سلجھا ہوا لڑکا ہے۔

پھوپھو اپنے والد (احمد کے نانا) کے افسانوں اور اشعار کو کتابی شکل دینا چاہتی ہیں۔ اس کے لیے انہیں خوبصورت اردو میں لکھائی چاہیے ہوتی ہے ✒️📙۔ کتابوں کی دکان والے انکل احمد کی پھوپھو کو شفا کے بارے میں بتاتے ہیں اور یوں شفا ان کے پاس جاتی ہے۔

پھر ایک نہایت خوبصورت کہانی کا آغاز ہوتا ہے جس میں جذبات، محبت اور قربانی کے رنگ بھرے ہوتے ہیں 🌸💫
کہانی کا اختتام خوشگوار اور دل کو سکون دینے والا ہوتا ہے 💛😊👩‍❤️‍👨

واقعی یہ کہانی “واہ” کہنے پر مجبور کر دیتی ہے! 🌟📚

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *