Novel Description



ناول: “دل کے داغ” ✨

مصنفہ: نیلم ریاست

اشاعت: سوہنی ڈائجسٹ


نیلم ریاست کا طویل ناول، کمال کا ہے 😍📖۔ رومانس، کامیڈی 😂،  ، انتقام 🔥 اور ہیپی اینڈنگ 🌸۔۔۔ سب کچھ ایک ہی کہانی میں شامل ہے۔ ڈائیلاگز بھی لاجواب ہیں 👌،

کہانی کا خلاصہ:
ایم بی بی ایس ڈاکٹر زالے اپنے بدکردار اور ظالم منگیتر سے بچنے کے لیے مجبوراً ایک اجنبی سے نکاح کر لیتی ہے 💔۔۔۔ جو محض ایک الیکٹریشن نظر آتا ہے ⚡۔ وہ اسے گھر سے لے جا کر ایک ویران سی جگہ پر چھوڑ دیتا ہے 🏚️۔ حالات کچھ ایسے پلٹا کھاتے ہیں کہ زالے زینب کے گھر جا پہنچتی ہے، جہاں اس کی ملاقات زینب کے بھائی سردار غازان خان سے ہوتی ہے 💕۔

بعد میں زالے کو پتا چلتا ہے کہ اس کا شوہر دراصل ایک انٹیلیجنس آفیسر ہے، جس کا کوڈ نیم ’’کالیہ‘‘ ہے 😲 (عجیب سا نام ہے نا؟ مگر پڑھیں گے تو سمجھ آجائے گا 😉)۔ زالے کی ناپسندیدگی کے باوجود غازان بار بار اس کی زندگی میں دخل اندازی کرتا ہے 😅، اب بیچاری کنفیوژن میں پڑ جاتی ہے 💭۔ شوہر کا کچھ پتا نہیں اور ادھر دوسرا بندہ پیچھے پڑ گیا ہو تو ٹینشن تو لازمی ہے نا 😬۔

لیکن زالے کو خبر نہیں کہ کالیہ اس کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے 👀۔

ا

سسپنس سے بھرپور انجوائے کریں خوبصورت ناول  Happy Ending ❤️🥰👩‍❤️‍💋‍👨 🌹📚۔

Download link

DIL KAY DAGH BY NEELAM RIASAT

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Aey Ishq BY Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…

19 hours ago

Ik Kami Si Reh Gayee By Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…

1 day ago

Meri Dastras Mei Sitaray Rakh By Seema Bint E Aasim.

Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…

1 day ago

Mei Hari Piya By Rizwana Irshad Ahmed.

Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…

1 day ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

5 days ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

6 days ago