Novel Description
ناول کا نام _ سلسلے وفا کے
اشاعت _ کرن ڈائجسٹ جون۔جولائی 2009
مصنفہ _ نادیہ جہانگیر
صفحات _ 60 مکمل
😎 یہ ایک زبردست روڈ ہیرو اور نکاح کے بعد کی کہانی ہے، 💖
ہیرو طلحہ اور ہیروئن سباس کزنز ہیں 💕 نکاح ہو چکا ہے، ہیرو ڈاکٹر ہے اور کچھ روڈ مزاج رکھتا ہے 🙂 جبکہ ہیروئن تھوڑی شرارتی اور نٹ کھٹ ہے۔ خاص طور پر دادی کے ساتھ اس کی بالکل نہیں بنتی 😂 دونوں کی نوک جھونک کہانی کو اور دلچسپ بنا دیتی ہے۔
ہیروئن کی الٹی سیدھی حرکتوں پر ہیرو اکثر ڈانٹ دیتا ہے، جس سے ہیروئن کو لگتا ہے کہ شاید وہ اس نکاح سے خوش نہیں 😔 لیکن آگے چل کر کہانی میں خوبصورت موڑ آتے ہیں اور اختتام ایک پیارے اور خوشگوار انجام پر ہوتا ہے ♥️💏🌹
Download link
👇
SILSILAY WAFA KAY BY NADIA JAHANGEER