Novel Description:
ناول: احساسِ گناہ
مصنفہ: نادیہ آمین
شمارہ: کرن ڈائجسٹ، مارچ 2010
صفحات: 43
موضوعات: اغوا، جبری شادی، شادی کے بعد محبت
بازلہ — ایک معصوم سی لڑکی جو غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر کالیدان جیسے بدکردار انسان کے گھر اپنی ماں کے ساتھ کام کرنے جاتی ہے۔
کالیدان — ایک عیاش شخص جس کی نیتیں صاف نہیں۔ وہ بازلہ کو بچپن میں ہراساں کرتا ہے۔
لیکن وقت گزر جاتا ہے… 11 سال بعد بازلہ مضبوط بن کر واپس آتی ہے!
اب کی بار وہ کمزور نہیں، وہ بدلہ لینے آئی ہے… کالیدان کو اغوا کرواتی ہے!
کیا نفرت محبت میں بدلے گی؟
پڑھیے ایک مختلف، جذباتی اور دل کو چھو لینے والی کہانی ❤️🔥
آخر میں ہے ایک حسین سا ہپی اینڈنگ!
محبت، معافی اور نیا آغاز
️👩❤️💋👨🌸✨