ناول کا نام_ چاند رات
اشاعت_ کرن ڈائجسٹ، جولائی 2015
مصنفہ_ نایاب جیلانی
🌟 Age Difference Based | After Nikah ❤️🌟
ہیرو میران اور ہیروئن زوفی آپس میں کزنز ہوتے ہیں 🥰 دونوں کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور یہ دونوں اپنے دادا کے ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں۔ زوفی عمر میں میران سے خاصی چھوٹی ہوتی ہے 👧👨🦱
جب دادا کی طبیعت اچانک خراب ہو جاتی ہے تو وہ اپنی زندگی میں ہی ان دونوں کا نکاح کروا دیتے ہیں 💍 لیکن رخصتی سے پہلے ہی ان کا انتقال ہو جاتا ہے 😢
اب یہ دونوں ایک فلیٹ میں اکیلے رہنے لگتے ہیں 🏠💑
پڑوس میں رہنے والی نائلہ آنٹی زوفی کے دل میں میران کے خلاف بدگمانیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے جبکہ اس کا بھائی ایک منفی کردار کا مالک ہوتا ہے 😒
کہانی کا انداز دل کو چھو جانے والا ہے، جذبات اور رشتوں کی خوبصورت عکاسی کی گئی ہے 🌸
آخر میں سب کچھ بہتر ہو جاتا ہے اور کہانی خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ❤️💫
✨ ضرور پڑھیے، ایک دل کو چھو لینے والی محبت بھری کہانی ✨
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…