Tum Mohabbat Ho By Iqra Sagheer Ahmed.

Novel Description

ناولٹ نام _ “تم محبت ہو” 🌸💖
مصنفہ: اقراء صغیر احمد
اشاعت:آنچل ڈائجسٹ اپریل 2011 ✨

Emergency Nikah Based❤️ | Rude Heroin 🌺


ہیروئن حیا کی پرورش اس کی خالہ نے کی ہوتی ہے جو بیرونِ ملک رہتی ہیں اور بے اولاد ہیں 😔 ان کی وفات کے بعد حیا واپس اپنے خاندان میں آتی ہے جہاں ایک بڑا جوائنٹ فیملی سسٹم ہوتا ہے 🌸
گھر میں دادی اور پھوپھیوں کی سخت حکمرانی ہوتی ہے 😐 اور حیا خود کو ہر جگہ مس فٹ محسوس کرتی ہے، اسی لیے وہ سب سے روکھا رویہ رکھتی ہے 💔
وہ اپنے والد (یعنی خالہ کے شوہر) کے پاس واپس جانا چاہتی ہے مگر کوئی بھی اس بات پر راضی نہیں ہوتا 😞
اسی ماحول میں ہیرو ثبات 😍 جو کہ اس کی پھوپھی کا بیٹا ہے، کہانی میں داخل ہوتا ہے۔ وہ نرمی، سمجھداری اور خاموش محبت کے ساتھ حیا کی زندگی بدلنے لگتا ہے
آگے چل کر حالات ایسے موڑ لیتے ہیں کہ ایمرجنسی نکاح کی نوبت آ جاتی ہے 😳💍
رشتوں کی الجھن، جذباتی کشمکش اور خاندانی دباؤ کے ساتھ کہانی بہت خوبصورتی سے آگے بڑھتی ہے 🩷


Happy Ending ♥️♥️

Download link

TUM MOHABBAT HO BY IQRA SAGHEER AHMED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *