📖 ناول کا نام: تیری دسترس میں درماں
✍️ مصنفہ: مہوش افتخار
📚 شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ جون۔جولائی 2013
📝 صفحات: 60
یہ ایک ریونج بیسڈ اور فورسڈ میرج پر مبنی خوبصورت کہانی ہے 💖
👩🦰 ہیرو زوار اور ہیروئن اجیہ کزنز ہیں اور بچپن ہی سے ان کی منگنی طے ہوچکی تھی😍 مگر حالات کا رخ بدلتا ہے جب ہیروئن کے والدین میں علیحدگی ہوجاتی ہے اور ماں دوسری شادی کرکے اسے اپنے ساتھ ملک سے باہر لے جاتی ہے✈️
💔 اجیہ کو ددھیال سے سخت نفرت ہوتی ہے۔ پاکستان واپسی پر وہ دادا سے جائیداد کے مسئلے پر جھگڑتی ہے اور ان کے خلاف کیس تک دائر کر دیتی ہے⚖️۔
💌 اس دوران وہ اپنے ماموں کے بیٹے کو پسند کرنے لگتی ہے لیکن منگنی والے دن اچانک زوار آ کر انکشاف کرتا ہے کہ اجیہ تو پہلے ہی اس کے نکاح میں ہے 🙂
✨ آگے کیا ہوتا ہے، یہ جاننے کے لیے مکمل کہانی پڑھیے 🌹🌹
💕 کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہوتی ہے ♥️👩❤️💋👨
Novel Description 📖 ناول : صبحِ تمنا کا ستارہ 🌟 ✍️ مصنفہ: زرنین آرزو 💕🗓️…
Novel Description ناول : محبت یا سراب 💕 مصنفہ: اسماء قادری 🖋️اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر…
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر –…
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…