ناول کا نام: جنون سے عشق تک
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، جون 2017
مصنفہ: سمیرا شریف طور
صفحات: 229
زبردست نوک جھونک، ایمرجنسی نکاح اور رومان سے بھرپور ایک لاجواب کہانی 💖📖
جنہیں ضدی اور روڈ ہیروز والے ناولز پسند ہیں، اُن کے لیے یہ کہانی must read ہے! 😍🔥
ہیروئن: شہرینہ
ہیرو: شیر افگن
دونوں آپس میں کزنز ہوتے ہیں 👩❤️👨
شہرینہ کے والد نے دوسری شادی کی ہوتی ہے، جبکہ شہرینہ اُن کی پہلی بیوی سے ہے، جن کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے تھا 🌃۔
شہرینہ ان سب باتوں سے ناواقف ہوتی ہے 😔، وہ تھوڑی ضدی اور بگڑی ہوئی فطرت کی مالک ہے 😅
ہیرو شیر افگن کو اُس کی طبیعت بالکل پسند نہیں آتی ❌، بلکہ وہ اُس سے دور بھاگتا ہے۔
ایک شادی کے موقع پر دونوں کی زبردست تکرار ہوتی ہے 😤➡️😆 اور دلوں میں ایک دوسرے کے لیے مزید نفرت بڑھ جاتی ہے 💢
اسی دوران ایک خاتون جو شیر افگن کو داماد بنانا چاہتی ہیں، اپنی بیٹیوں کے ساتھ مل کر شہرینہ کی برائیاں بڑھا چڑھا کر بیان کرتی ہیں 😒
اسی شادی کے دوران دادی نکاح کا فیصلہ کر لیتی ہیں 💍، لیکن شہرینہ انکار کر دیتی ہے 🙅♀️
یہ انکار شیر افگن کی انا کا مسئلہ بن جاتا ہے 😠 اور وہ فوراً نکاح کے لیے ہاں کر دیتا ہے، پھر خاندان کو بھی راضی کر لیتا ہے 💕
اس نکاح کے بعد کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے آپ کو یہ شاندار کہانی پڑھنی ہوگی!
💏❤️🔥
پوری کہانی میں جذبات، نفرت، مزاح، اور بالآخر محبت کا خوبصورت سفر دکھایا گیا ہے۔
کہانی کا انجام بہت حسین اور رومانوی ہے
❤💖💑
JUNOON SY ISHQ TAK BY SUMAIRA SHAREEF TOOR
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…
Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO
Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…