ناول: چوڑیاں تیرے نام کی
مصنفہ: ریحانہ آفتاب
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی
عید اسپیشل، رومانوی اسٹوری ✨
یہ ایک دلکش اور ہلکی پھلکی عید بیسڈ کہانی ہے۔ 💝
ہیرو سہام علوی اور ہیروئن ثمین آپس میں کزنز ہیں 😍۔ ثمین کے والدین کے انتقال کے بعد اس کی پرورش سہام کی والدہ کرتی ہیں، جو اسے اپنے بیٹے سے بھی بڑھ کر چاہتی ہیں 🫶۔ یہی بات سہام کو اکثر کھلتی ہے اور وہ اندر ہی اندر الجھن کا شکار رہتا ہے 🙂
دونوں خاندان ان کی شادی طے کرنا چاہتے ہیں، مگر سہام صاف انکار کر دیتا ہے 💔۔ پھر حالات کیا رخ اختیار کرتے ہیں؟ جذبات کیسے بدلتے ہیں؟ رشتوں میں دراڑ آتی ہے یا محبت جیت جاتی ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📖✨
💞 خوبصورت اندازِ بیان
💜 میٹھے جذبات
💏 اور آخر میں ہیپی اینڈنگ
ایک پیاری سی رومانوی کہانی جو دل خوش کر دے 💐
Read More
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…