Yai Jo Zeesat Ka Safar Hai By Sundas Jabeen.

Novel Description

ناول کا نام: “یہ جو زیست کا سفر ہے”
مصنفہ: سندس جبیں
ماہنامہ: حنا ڈائجسٹ، اکتوبر 2009

💞 ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی، جس میں جذبات، دکھ، انا اور محبت کا حسین امتزاج ہے 💞

ہیرو ازلان سکندر ایک رُوڈ، سنجیدہ اور خاموش طبیعت کا نوجوان ہے۔ ماں کی وفات کے بعد باپ کی ناراضگی نے اس کے دل کو سخت بنا دیا ہے۔ والد اسے ماں کی موت کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، اسی لیے ازلان محبت اور اپنائیت جیسے احساسات سے دور ہو چکا ہے۔ وہ ایک کامیاب ڈاکٹر ہونے کے باوجود تنہائی میں جیتا ہے اور بیرونِ ملک رہائش اختیار کر لیتا ہے 💔

ادھر ہیروئن حِرا، ہیرو کے والد کے قریبی دوست کی بیٹی ہے۔ ایک حادثے میں اپنے والدین کو کھو دینے کے بعد، ازلان کے والد اسے اپنے گھر لے آتے ہیں۔ وقت کے ساتھ حِرا اس گھر کا حصہ بن جاتی ہے، مگر ازلان کے سرد رویے کے باوجود اس کے دل میں نرمی اور خلوص برقرار رہتا ہے 🌸

ازلان کے والد اپنی زندگی کی آخری خواہش کے طور پر ایک شرط رکھتے ہیں — اپنی ساری جائیداد ازلان اور حرا کے نام کرنے کے لیے وہ کہتے ہیں کہ دونوں کو شادی کرنی ہوگی۔ یہ رشتہ ابتدا میں زبردستی کا ہوتا ہے، مگر وقت کے ساتھ دلوں کے فاصلے کم ہونے لگتے ہیں… اور انا، خاموشی اور تلخیوں کے بیچ محبت جنم لیتی ہے 💕

🌼 ایک خوبصورت 2nd marriage  rude hero based کہانی، جس کا اختتام نہایت پیارا اور خوشگوار ہے۔
Happy Ending ❤️💏

Download link

YAI JO ZEESAT KA SAFAR HAI BY SUNDAS JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *