Mere Muqabil Mei Hoon BY Afshan Afridi.

Novel Description

ناول : میرے مقابل میں ہوں

مصنفہ: افشاں آفریدی
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ نومبر 2007

ہیرو شجاع اور ہیروئین کونین آپس میں کزنز ہوتے ہیں اور ان کی منگنی بھی ہو چکی ہوتی ہے 😍۔ ہیرو اس رشتے کو لے کر کافی توقعات اور خواہشات رکھتے ہیں، جبکہ ہیروئین منگنی کو غیر شرعی سمجھتے ہوئے اسے اتنی اہمیت نہیں دیتی، یہی بات ہیرو کو اکثر ناراض رکھتی ہے 🙂۔

کہانی شادی کے بعد بھی آگے بڑھتی ہے اور بہت ہی دلچسپ انداز اختیار کرتی ہے ✨۔ خاص طور پر ہیروئین کا کردار نہایت دلکش اور مزے دار ہے 🥰۔

یہ حسین کہانی بالآخر ایک خوشگوار اور خوبصورت انجام پر ختم ہوتی ہے ♥️👩‍❤️‍💋‍👨🌹۔

Download link

MERE MUQABIL MEI HOON BY AFSHAN AFRIDI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *