Jheel Kay Us Paar by Nadia Jahangeer.

Novel Description



📖 ناول: جھیل کے اُس پار
✍️ مصنفہ: نادیہ جہانگیر
📅 آنچل ڈائجسٹ فروری 2007

💔 روڈ ہیرو اور آفٹر میرج بیسڈ اسٹوری
🌸 ہیپی اینڈنگ 🌸

👩‍🦰 ہیروئن مریم اپنے دادا کے ساتھ رہتی ہے۔
👨 ہیرو عباس کرایے دار اور پینٹر ہے، بہت خاموش اور ریزروڈ سا انسان۔

✨ مریم کی تجسس بھری طبیعت اسے بار بار عباس کی طرف متوجہ کرتی ہے۔ وہ اکثر اُس کی غیر موجودگی میں اُس کی کاٹج تک بھی چلی جاتی ہے۔
😠 عباس کو یہ سب بالکل پسند نہیں آتا اور ایک دن اچانک پکڑ لینے پر سخت غصے میں آجاتا ہے۔

🕰️ ماضی کے کچھ تلخ تجربات کی وجہ سے عباس عورتوں سے نفرت کرتا ہے۔
💖 لیکن مریم اپنے دل کے جذبات چھپا نہیں پاتی اور اُس سے محبت کا اظہار کر دیتی ہے۔

⛈️ زندگی کے اتار چڑھاؤ میں حالات ایسے بنتے ہیں کہ عباس کو مریم سے شادی کرنا پڑتی ہے۔
🌹 آخرکار کہانی کا انجام خوشگوار ہوتا ہے اور دونوں کی محبت کامیاب ہو جاتی ہے۔❤️👩‍❤️‍💋‍👨


Download link

JHEEL KAY US PAAR BY NADIA JAHANGEER

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *