Chalo Kuch Diyee Jalayen by Durr E Saman .

Novel Description



🌸 ناول کا نام: “چلو کچھ دیئے جلائیں”
✍️ مصنفہ: دُرّ ثمن
📖 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ مئی 2003

ہیرو ازان شاہ اور ہیروئن عینا یونیورسٹی کے ساتھی ہیں 🥰۔
ہیروئن کے والدین کا انتقال ہوچکا ہے، وہ اپنے ماموں کے گھر رہتی ہے اور اپنے کزن عارض کے ساتھ اس کی منگنی طے ہے 🙂۔

ہیرو آہستہ آہستہ اسے پسند کرنے لگتا ہے، لیکن یونی میں اس کی شہرت کے باعث عینا اس سے دور رہتی ہے 💔۔
اچانک ہیروئن کو اغوا کر لیا جاتا ہے، سب کا شک ہیرو پر جاتا ہے 😟۔
گھر والے زبردستی ہیروئن کا نکاح ہیرو سے کر دیتے ہیں 💍۔

شادی کے بعد کہانی خوبصورت رنگ لیتی ہے 🌹💕، دونوں کی زندگی میں محبت اور قربت بڑھتی ہے اور کہانی کا اختتام خوشگوار انجام پر ہوتا ہے ♥️👩‍❤️‍👨

Download link

CHALO KUCH DIYEE JALAYEN BY DURR E SAMAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *