ناول کا نام: عاقبت نا اندیش
مصنفہ: میمونہ صدف
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2023
یہ ناول سادہ اور دل میں اتر جانے والی محبت کی کہانی ہے 🌸💞
ہیرو موحد اور ہیروئن عشوہ پڑوسی ہیں 🏠✨
دونوں گھروں میں رشتہ داروں جیسا میل جول ہے، آنا جانا، ہنسی مذاق اور بے تکلفی 😊
موحد عشوہ کا اچھا دوست ہے، جس پر وہ دل ہی دل میں فدا ہے 💓 مگر موحد کی بے روزگاری اس محبت کے راستے میں دیوار بن جاتی ہے۔
عشوہ کا بھائی معیز، جو ایک سخت مزاج فوجی افسر ہے 🪖، موحد کو ناپسند کرتا ہے۔
وجہ یہ ہے کہ معیز کو موحد کی بہن پسند تھی، مگر وہ پہلے ہی کزن سے منسوب تھی اور معیز کو صاف انکار کر چکی تھی۔ یہی ردّ، معیز کے دل میں کدورت بن جاتا ہے 😒💔
اپنی انا اور ضد میں آ کر معیز، عشوہ کی منگنی اپنے دوست سے کروا دیتا ہے 😢
یہاں سے کہانی ایک غیر متوقع موڑ لیتی ہے جو قاری کو چونکا دیتا ہے 😍✨
محبت، صبر اور تقدیر کے امتزاج سے سجی یہ کہانی آخرکار
ہیپی اینڈنگ پر مکمل ہوتی ہے ❤️👩❤️💋👨🥰
محبت کو آزمانے اور انجام پر چھوڑ دینے والی ایک پیاری سی لو اسٹوری 🌷
Novel Description ناول “کوئی جگنو” مصنفہ: شازیہ جمالاشاعت:کرن ڈائجسٹ اپریل 2013Emergency Nikah Based💞 Funny 😍Love…
Novel Description ناول: اسیر محبت مصنفہ: نادیہ فاطمہ رضوی اشاعت: آنچل ڈائجسٹ جون 2012 After…
Novel Review By Rabia Kashif ناول: وقت کے فیصلے مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…
Novel Description 📚 ناول: سب موسموں کا ساتھی ہو✍️ مصنفہ: نگہت عبداللہ 📖 اشاعت: شُعاع…
Novel Description 📚 ناول: تین عورتیں ایک کہانی ✍️ مصنفہ: فائزہ افتخار چندا اشاعت: شعاع…
Novel Description 📚 ناول: "ایک قصہ گل گلاب کا"✍️ مصنفہ : سیدہ گل بانو🗞️ اشاعت:…