ناول “جو مسافتیں ہیں دعاؤں کی
مصنفہ: انیلا کرن
اشاعت: کرن ڈائجسٹ ستمبر 2004
ایک خوبصورت، نرم احساسات سے بھری فیملی اسٹوری ہے جو رشتوں کی تلخی، محبت اور اپنائیت کو بہت اچھے انداز میں دکھاتی ہے 💞🌸
ہیرو شہریار ایک امیر مگر بے سکون گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کے والدین کے درمیان ہر وقت اختلافات رہتے ہیں، اسی لیے گھر کا ماحول اکثر کشیدہ رہتا ہے 😔 ہیرو اپنی والدہ کے بجائے والد کے زیادہ قریب ہے اور یہی بات اس کی ماں کو کھٹکتی رہتی ہے۔
میڈیکل کالج میں پڑھائی کے دوران اسے اپنی ایک کولیگ پسند آنے لگتی ہے 💕 مگر ہیرو کی والدہ غرور اور انا میں اُس لڑکی کے گھر جا کر اس کی فیملی کی بے عزتی کر دیتی ہیں، جس سے حالات مزید خراب ہو جاتے ہیں۔
بعد میں ہیرو شہر چھوڑ کر گاؤں میں ایک اسپتال بنانے کا فیصلہ کرتا ہے 🌿🏥 وہاں اس کی ملاقات معصوم اور پیاری سی صبا سے ہوتی ہے جو اپنے دادا دادی کے ساتھ رہتی ہے 🤍 دھیرے دھیرے کہانی میں محبت، خاندانی جذبات اور دل کو چھو لینے والے لمحے شامل ہوتے جاتے ہیں 🌺
اور پیاری کہانی
Happy Ending کے ساتھ بہت پیارا اختتام رکھتی ہے 💑🌷
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…