ناول: اسیر محبت
مصنفہ: نادیہ فاطمہ رضوی
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ جون 2012
After Marriage ❤️| Contract Marriage | Rude Hero | Rude Heroin
ہیروٸین ورشہ ذوالفقار ایک میڈیکل
اسٹوڈنٹ ہوتی ہے۔ اس کا تعلق ایک روایتی اور سخت خاندان سے ہوتا ہے جہاں برادری سے باہر شادی کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔😞 گھر والے اس کی منگنی اس کے کزن سے کر دیتے ہیں، مگر دونوں کے درمیان نہ ذہنی ہم آہنگی ہوتی ہے اور نہ ہی محبت۔😢
دوسری طرف ہیرو شہظل علی خان ایک سلجھے ہوئے، خیال رکھنے والے اور سمجھدار انسان کے طور پر سامنے آتا ہے۔ ورشہ اور شہظل کی ملاقاتیں رفتہ رفتہ دوستی اور پھر محبت میں بدل جاتی ہیں۔ مگر ورشہ اپنے خاندان کی خواہشات اور اپنے دل کی آواز کے درمیان بری طرح الجھ جاتی ہے۔😏
ہیرو اور ہیروئن کیسے ملتے ہیں اور آگے کیا ہوتا ہے ریڈ کریں Happy Ending ❤️👩❤️💋👨
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…