ناول:وفا کے دو دانوں کی تسبیح – مصنفہ:بسمہ قریشی
اشاعت: حجاب ڈائجسٹ، جون 2016
Second Marriage Based | After Marriage | Hero Army Officer ۔ 🌷✨
ماہ نور ایک باوقار آرمی آفیسر فیملی سے تعلق رکھتی ہے۔ وہ خود بھی فوجی افسران کی شخصیت اور وقار سے بے حد متاثر ہوتی ہے۔ یونیورسٹی میں اس کی ملاقات عثمان شجاع سے ہوتی ہے، جو اس کا ہم جماعت ہے۔ مگر دونوں کی طبیعتیں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں، اسی لیے ان کے درمیان اکثر تکرار رہتی ہے۔ 😅
وقت گزرتا ہے اور عثمان اچانک یونیورسٹی چھوڑ کر آرمی جوائن کر لیتا ہے۔ ادھر ماہ نور کی شادی ایک فوجی افسر سے ہو جاتی ہے۔ ازدواجی زندگی خوشگوار انداز میں آگے بڑھ رہی ہوتی ہے کہ اچانک اس کے شوہر وطن پر قربان ہو کر شہادت کا رتبہ پا لیتے ہیں۔ 💔🇵🇰
ماہ نور دو معصوم بچوں کے ساتھ تنہا رہ جاتی ہے۔ ایسے میں قسمت ایک نیا موڑ لاتی ہے جب معلوم ہوتا ہے کہ عثمان، اس کے مرحوم شوہر کا قریبی دوست تھا۔ گھر والے ماہ نور کو دوسری شادی کے لیے آمادہ کرتے ہیں اور بالآخر اس کا نکاح عثمان سے ہو جاتا ہے۔
❤️
شادی کے بعد بہت خوبصورت رومینٹک سی کہانی چلتی ہے Happy Ending ❤️🥰👩❤️💋👨
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…