Recent Posts
Rah Guzaar E Zeesat by Samra Bukhari.
Novel Description 📖 ناول: رہ گزارِ زیست✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مارچ 2010 ثمرہ بخاری اُن لکھاریوں میں سے ہیں جو نہایت سنجیدہ، حقیقت کے قریب اور باوقار انداز میں لکھتی ہیں 🌿ان کی تحریر میں اتنی دلچسپی…
Apna Pan BY Sidra Hayat .
Novel Description 📖 ناول: اپنا پن✍️ مصنفہ: سدرہ حیات اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2019 یہ ایک بہت ہی مزے دار، ہلکا پھلکا اور دل و دماغ کو تازہ کر دینے والا ناول ہے 🌸ہنسی، شرارت اور خاندانی اپنائیت سے بھرپور…
Shakar Paray By Umm E Taifoor.
Novel Description 📖 ناول: شکر پارے✍️ مصنفہ: امِّ طیفور اشاعت: کرن ڈائجسٹ نومبر 2016 امِّ طیفور واقعی کمال کی لکھاری ہیں 🌸وہ ہنستے ہنستے ایسی گہری اور معنی خیز بات کہہ جاتی ہیں کہ قاری مسکراتے مسکراتے سوچ میں پڑ…
Mehru By Rukhsana Nigar Adnan.
Novel Description 📖 ناول کا نام: مہرو ✍️ مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جون 2004 یہ ناول ایک نہایت حساس، درد بھری مگر محبت سے لبریز کہانی ہے 💔➡️💖کہانی کے ہیرو عفان کی بہن مہرو ذہنی طور پر نارمل…
Hum Khwab Kion Dekhen By Farhat Ishtiaq.
Novel Description 📖 ناول کا نام: ہم خواب کیوں دیکھیں ✍️ مصنفہ: فرحت اشتیاق📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2001 🌸 خوبصورت، ہلکی پھلکی اور دل کو چھو لینے والی کہانی 🌸یہ ایک Boss based cute story ہے جو شروع…
Pawan Ki Hawa Chali By Nabiha Naqvi.
Download link PAWAN KI HAWA CHALI BY NABIHA NAQVI
Ek Jugnu Hi Sahi By Fatima Ambreen.
Novel Description ناول: اک جگنو ہی سہیمصنفہ: فاطمہ امبریناشاعت: کرن ڈائجسٹ، جنوری 1998 Eid Based | Love Story 💞✨ ہیروئن عبیر چھ بہنوں میں سے ایک ہے۔ اس کی پرورش ننھیال کے آزاد اور کھلے ماحول میں ہوئی، مگر نانی…
Aitraf E Shikast By Lubna Ghazal.
Novel Description ناول: اعترافِ شکستمصنفہ: لبنیٰ غزلخواتین ڈائجسٹ – جولائی 1990 Age Difference Based | After Marriage 💞| Happy Ending 🥰 عمر کے فرق پر مبنی ایک خوبصورت کہانی ہے جہاں ہیرو اور ہیروئن کی عمروں میں خاصا تفاوت ہوتا…
Arze Tamana Ka Bahana Tha BY Asia Mirza.
Novel Description ناول: عرضِ تمنا کا بہانہ تھامصنفہ: آسیہ مرزااشاعت: خواتین ڈائجسٹفروری 1997 یہ ایک ہلکا پھلکا، مزاح سے بھرپور اور بےحد دلچسپ افسانہ ہے 😄😂کہانی اتنی فریش اور مزے دار ہے کہ پڑھتے ہوئے بار بار مسکراہٹ آ جاتی…
Tumhy Wapis Bulana Hai By Ammara Khan.
Novel Description 🌸 ناول: تمہیں واپس بلانا ہے✍️ مصنفہ: عمارہ خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ – مئی 1990 💕 محبت اور جذبات کی پیچیدہ کہانی… ہیروئن غربت کی وجہ سے کافی کمپیلیکس محسوس کرتی ہے۔ 😔💔ہیروئن کی کزن کو دیکھنے لڑکے…
Teri Zulf Kay Aseer Hoye By Iqra Sagheer Ahmed.
Novel Description ناول کا نام: تیری زلف کے اسیر ہوئےمصنفہ: اقرا صغیر احمد اشاعت: آنچل ڈائجسٹ — 1995 Second Marriage based | Joint Family | 💞✨ کہانی کی ہیروئن اجیارا ہے۔ اس کے والد کا انتقال ہو چکا ہے جبکہ…
Way Sonay Diya Kangna By Saima Akram Chaudhary.
Novel Description ناول کا نام: وے سونے دیا کنگنا مصنفہ: صائمہ اکرم چوہدریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 2012University based | Funny 😍| Freind ship based | یہ ایک نرم، خوشگوار اور دل کو لبھا لینے والی یونیورسٹی لائف پر مبنی کہانی…
Hans Kay Kaho Eid Mubarak By Shazia Chaudhary.
Download link HANS KAY KAHO EID MUBARAK BY SHAZIA CHAUDHARY
Phir Mausam E Gul Ne Pukara By Rukhsana Nigar Adnan.
Novel Lines میں تمہیں لینے آیا ہوں۔”اس نے ان سنی کر دی اور کتابوں کی ترتیب درست کرنے لگی۔“سمیہ ! میں تمہیں لینے آیا ہوں۔“مغیث نے نرم لہجے میں اپنی بات دہرائی۔ اس کے ہاتھ ایک لمحے کور کے اور…
Tujh Pe Dil Hara By Rashida Riffat.
Novel Description ناول: تُجھ پہ دل ہارامصنفہ: راشدہ رفعتاشاعت: شعأع ڈائجسٹ، دسمبر 2012 راشدہ رفعت کا ایک اور ہنستا مسکراتا، دل کو ہلکا کر دینے والا ناول 💕✨ایسی کہانی جو پڑھتے ہی موڈ فریش کر دے اور آخر میں خوبصورت…
Toor E Mohabbat By Memoona Nasrullah.
Novel Lines ۔”صباح تم جب ہادی سے رشتہ ختم کر رہی ہو تو اسکی اولاد کو یہاں کیوں رکھا ہوا ہے؟”“آپ سے کس نے کہا کہ میں ہادی سے اپنا تعلق ختم کرہی ہوں۔۔رات نظارا دیکھ تو لیا تھا آپ…
Paglam By Mansha Moshin Ali.
Novel Description ناول: پگلممصنفہ: منشاء محسن علیاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2026منشا محسن کے قلم سے ایک منفرد اور دل کو چھو لینے والی کہانی 💞یہ کہانی ہے پرویز کی جس کو “پگلم”کہا جاتا ہے اور چاند سی چندا کی 🌙✨…
Mohabbat Ka Guman By Sadaf Ijaz.
Novel Description ناول: محبت کا گمانمصنفہ: صدف اعجازاشاعت: حنا ڈائجسٹ، فروری 2014 💙 Contract Marriage based | After Marriage ✨ کہانی کے ہیرو ولید آفندی اپنی کزن انا آفندی کو پسند کرتا ہے 💫 مگر ولید کی والدہ اس پر…
Andhairi Raat Mei Jugnu by Rahat Jabeen.
Novel Description ناول : اندھیاری رات میں جگنومصنفہ: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2002 ہیروئن زوبیہ اور ہیرو تابش آپس میں کزنز ہیں 😍کہانی جوائنٹ فیملی سسٹم کے گرد گھومتی ہے جہاں رشتوں کے نازک رنگ دکھائے گئے ہیں 🌸تابش…
Shaam E Alam By Muskan Ahzam.
Novel Description ناول: شامِ عالممصنفہ: مسکان احزمشائع شدہ: کرن ڈائجسٹ، اپریل 2022 Feudal System based |University based 💞 ہیروئن امل کا تعلق ایک حویلی سے ہے۔ ماں کا سایہ سر سے اٹھ چکا ہے 😢 جبکہ دو بھائی عیش و…
Shab E Aarzoo Ka Aalam By Sundas Jabeen.
Novel Description ناول: شبِ آرزو کا عالممصنفہ: سندس جبیں اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2012 Rude Hero | Hero Police Officer | After Nikah based 🥰یہ ایک مختصر مگر پُرکشش کہانی ہے 💫 ہیروئن ابرش اور ہیرو میر زین خان آپس…
Lo Bahar Aa Gai By Rohaila Khan.
Download link LO BAHAR AA GAI BY ROHAILA KHAN
Surakh Gulab Aur Saal E Nau Ka Rang By Humaira Shafee.
Download link SURAKH GULAB AUR SAAL E NAU KA RANG BY HUMAIRA SHAFEE
Himmat Dushwar Pasand BY Asia Raees Khan.
Novel Description ناول: ہمت دشوار پسندمصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2026یہ کہانی صرف ایک شادی کی نہیں بلکہ حوصلے، خودداری اور دوبارہ جینے کے عزم کی داستان ہے بریرہ…جسے شادی کی پہلی ہی رات ایک ایسے امتحان کا…
Dil Asser E Khyal E Yaar Hai By Samra Bukhari.
Novel Description ناول کا نام: دل اسیرِ خیالِ یار ہےمصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 1999 Rude Hero Based | After Marriage 💖 یہ کہانی ہے انا میں الجھے ایک سخت مزاج مرد اور محبت میں ڈھلی ایک نرم دل…
Tum Yaad Bohat Aaye By Bushra Gondal.
Novel Description ناول کا نام: تم یاد بہت آئےمصنفہ: بشریٰ گوندلاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جنوری 2016 یہ کہانی خاموش جذبوں اور سادہ محبت کی خوشبو لیے ہوئے ہے 🌼ہیرو سانول ایک ایسا کردار ہے جس نے کم عمری میں ہی ماں…
Nahi Asan Bhula Dena By Naheed Chaudhary.
Novel Description ناول : نہیں آسان بھلا دینامصنفہ: ناہید چوہدریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 1995 Age Difference Based | Hero Teacher Based ❤️ کہانی کی ہیروئن لیلی دو بہنوں پر مشتمل گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ ہیرو منیب کی فیملی لیلی…
Ibtihal By Husna Hussain .
Episode 1 Download link IBTIHAL BY HUSNA HUSSAIN EPISODE 1 Episode 2 Download link IBTIHAAL BY HUSNA HUSSAIN EPISODE 2
Iqrar Kay Lamhay By Shaheen Sajad.
Novel Description ناولٹ: اقرار کے لمحےمصنفہ: شاہین سجاداشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2009 Rude Hero Based | Emergency Nikah based |Couisn Marriage | After Marriage ♥️ ہیروئن فسطینہ ایک بےباک اور صاف گو اور خود سر لڑکی ہے ✨جبکہ ہیرو اشمل…
Aey Lo Mei Hari Balam By Farhat Chaudhary.
Novel Description ناول: اَے لو میں ہاری بالممصنفہ: فرحت چوہدریاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1999 Rude Hero Based | Village based | Love Story 💕 کہانی کی ہیروئن نمرہ ہے، جس کے والدین وفات پا چکے ہیں۔ وہ بھائی کے گھر…
Aik Soda Kia Tha BY Nazia Razaq.
Novel Description ناول: ایک سودا کیا تھامصنفہ: نازیہ رزاقاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اپریل 2018 Hidden Nikah Based | After Marriage ❤️🌿ہیروئن زہرہ پانچ بہنوں کی بڑی حقیقتوں میں گھری ہوئی لڑکی ہے۔ والد دوسری شادی کے بعد بیرونِ ملک رہائش پذیر…
Umeedon Ka Diya By Dania Sami.
Novel Description ناول : امیدوں کا دیا ✨🕯️مصنفہ: دانیہ سمیعاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2026 یہ ایک سادہ اور خوبصورت پیغام کے ساتھ اچھی کہانی ہے 🌸کہانی کی ہیروئن سلینہ ہے، جس کے والدین کے درمیان چلنے والے مسائل اسے اپنی…
Titli Dua Aur Chahon By Sadia Hameed Chaudhary.
Novel Description ناول کا نام: تتلی، دعا اور چھاؤں مصنفہ: سادِیہ حمید چوہدریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2003 After Marriage Lovely Story 🥰 ہیروئن انا افندی ایک باوقار حویلی میں رہتی ہے، جہاں دادا کی حکمرانی اور خاندانی رعب نمایاں ہے…
Sanjog Na Thay Aisy BY Naseem Amna.
Novel Description ناول کا نام: سنجوگ نہ تھے ایسے مصنفہ: نسیم آمنہڈائجسٹ: شعاع، مئی 2000 Forced Marriage based | After Marriage | Funny| Lovely Story 🙂🌼ہیروئن راس اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد ہے۔ والد کو بیٹے کی شدید تمنا…
Sitamgar By Nawal Ahmed.
Novel Lines کون ہے وہ شخص جس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہو۔”الفاظ تھے یا تیر جو وہ اس کے اندر اتار رہا تھا۔وہ بمشکل غصہ کنٹرول کرکے بولی۔“آپ کون ہوتے ہیں مجھ سے سوال جواب کرنے والے اور میں جس…









