Ek Tara Chand Kay Paas By Naila Tariq.

Novel Description

ناول :“اک تارا چاند کے پاس” ✨🌙

مصنفہ: نائلہ طارق 

اشاعت:ردا ڈائجسٹ اگست 2013 📚

Rude Hero | Naughty Heroin 😍 | Eid Based 🌙🌺


کہانی کے ہیرو حسبان کی پرورش اُس کی دادی نے کی ہوتی ہے، اس لیے وہ شروع سے ہی فیملی سے دور اور تھوڑا ریزرو سا ہوتا ہے 😌💔
دادی کے انتقال کے بعد وہ اپنی اصل فیملی میں واپس آتا ہے مگر اتنے سالوں بعد وہ سب کے ساتھ آسانی سے گھل مل نہیں پاتا 🥺🌿
اس کی شخصیت کافی mature، silent اور تھوڑی سخت مزاج سی ہوتی ہے 🙂✨
ہیروئن “خزینہ” اُس کی کزن ہوتی ہے 😍💕
بہت ہی شرارتی، چلبلی اور نٹ کھٹ سی لڑکی 😄🌸
دونوں کی پہلی ملاقات/ٹکراؤ بہت مزے کا ہوتا ہے اور کہانی میں ایک الگ ہی charm آ جاتا ہے 💫
ہیروئن کی دوستی ہیرو کے بڑے بھائی سے بھی ہوتی ہے، جس کی بیوی کو یہ دوستی بالکل پسند نہیں آتی 😶⚡
کہانی میں family drama، Eid vibes، nok jhok، emotional moments اور romance سب کچھ خوبصورت انداز میں شامل ہے 🌷💖
اور آخر میں happy ending دل کو خوش کر دیتی ہے 💝💏

Download link

EK TARA CHAND KAY PAAS BY NAILA TARIQ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *