Novel Description
ناول: میں سینڈریلا نہیں ہوں
مصنفہ: ضحی مصطفی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جولائی 2026
🌸 Second Marriage Based 🌸
کہانی کی ہیروئن امامہ اور ونیزہ سوتیلی بہنیں ہیں۔ امامہ دل ہی دل میں عزیر کو چاہتی ہے، لیکن ونیزہ اپنی چالاک باتوں اور دل لبھانے والے انداز سے عزیر کو اپنی طرف متوجہ کر کے اس سے شادی کر لیتی ہے۔ 💔
دوسری جانب امامہ کا نکاح ایک نہایت امیر شخص، التمش، سے ہو جاتا ہے۔ دولت کی فراوانی کے باوجود التمش انتہائی بدگمان اور شکی مزاج طبیعت کا مالک ہے۔ 😔
وقت گزرنے کے ساتھ ونیزہ کو احساس ہوتا ہے کہ اس نے غلط فیصلہ کیا۔ التمش کی شان و شوکت اور بے پناہ دولت اسے اپنی طرف کھینچتی ہے، اور اب وہ اسے اپنے سحر میں گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ✨
کیا ونیزہ اپنے ارادوں میں کامیاب ہو پائے گی؟ امامہ کی ازدواجی زندگی کس موڑ پر پہنچے گی؟ اور دونوں بہنوں کی ماؤں کے ماضی میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ یہ سب جاننے کے لیے یہ خوبصورت کہانی ضرور پڑھیں۔ 📖🌷
ایک جذباتی، خاندانی اور سبق آموز داستان، جس کا اختتام امامہ کے لیے خوشیوں بھرا ہے۔ 💖🌹Happy Ending