Dard E Mohabbat by Aina Ali.

Novel Description

📌 ناولٹ کا نام: درد محبت
✍️ مصنفہ: عینا علی
📚 اشاعت: کرن ڈائجسٹ(فروری 2026)
Feudal system based 🌺

کہانی کی ہیروئن ذونورین ایک معصوم اور نرم دل لڑکی ہے جس کے والدین دنیا سے جا چکے ہیں، اور وہ اپنی دادی کے سائے میں زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔ 🥀 دادی اپنی پوتی کو ہر دکھ سے بچانا چاہتی ہیں، اسی لیے وہ جاگیرداروں سے دور رہنے کی کوشش کرتی ہیں۔
دوسری طرف ہیرو مہر بختیار ایک بااثر چوہدری کا بیٹا ہے 😎🔥 جو ہیروئن کو دل ہی دل میں چاہنے لگتا ہے۔ مگر اس کا تعلق اسی جاگیردارانہ نظام سے ہوتا ہے جس سے زونورین کی دادی نفرت کرتی ہیں، لہٰذا وہ اس رشتے کو قبول نہیں کرتیں اور زونورین کو لے کر گاؤں چھوڑ دیتی ہیں۔ 🚶‍♀️🌾
کہانی میں ایک اور اہم کردار مشراز کا ہے، جس کے والد کا ماضی زونورین کی ماں سے جڑا ہوتا ہے 😮۔ حالات کا رخ اس وقت بدلتا ہے جب دادی، مجبور ہو کر، مشراز کے والد سے مدد طلب کرتی ہیں۔ یہاں سے کہانی میں راز، جذبات اور پرانے رشتوں کی گرہیں کھلنا شروع ہو جاتی ہیں۔ 🔐✨
😊ہیرو مہر بختیار اور ہیروئن ذونورین کی Happy Ending ❤️

Download link

DARD E MOHABBAT BY AINA ALI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *